آپ کے سودے کو کامیابی سے ہم کنار کرنے کے لئے آپ کے ریل اسٹیٹ ایجنٹ کی ٹیم (آپ کا ریل اسٹیٹ ایجنٹ،قرض دہندہ نیز ٹائٹل اور اسکرو کمپنی) کو مندرجہ ذیل 35 اقدامات کرنے ہوں گے – ہر بیان کے ساتھ آپ اس کام کا ٹیم ممبر کے ساتھ تعلق دیکھیں گے جس کا ذکر قوسین میں کیا گیا ہے –
ان اقدامات کو شمار نمبر میں سلسلہ وار بیان کیا گیا ہے تاکہ سمجھنے میں آسانی ہو گوکہ ان میں سے بعض عمل بیک وقت ہوتے ہیں – اگر آپ کو مزید تفصیل یا وضاحت درکار ہو تو اپنے ریل اسٹیٹ ایجنٹ یا قرض دہندہ سے رجوع کریں –
| ( قرض دہندہ/قرض افسر ) |
آپ کی مالی حدود کا پہلے سے تخمینہ اور منظوری |
1. |
|
|
|
| ( ریل اسٹیٹ ایجنٹ) |
- مطلوبہ جائداد کا انتخاب ،خریداری کی پیش کش کرنا اورمکمل اعتماد کی ابتدائی رقم ضمانت - |
2. |
|
|
|
| (ٹائٹل اور اسکرو کمپنی) |
– ٹائٹل اور اسکرو کمپنی میں سودے کی شروعات |
3. |
|
|
|
| (قرض دہندہ/قرض افسر ) |
- قرض کی درخواست کا فارم بھرا جارہا ہے |
4. |
|
|
|
| ( ریل اسٹیٹ ایجنٹ) |
- جائداد کے معاینہ کا حکم صادر ہوتا ہے |
5. |
|
|
|
| (قرض دہندہ/قرض افسر ) |
قرض رپورٹ اور جائداد کی قدروقیمت (اندازہ)کے تخمینہ لگانے کا حکم صادر ہوتا ہے –
|
6. |
|
|
|
| (ٹیم کے تمام ممبران ) |
- کنٹریکٹ میں مذکور مقررہ تاریخوں میں انجام دئے جانے والے کاموں پر بغور نظر ثانی کی جارہی ہے - |
7. |
|
|
|
| (ٹائٹل اور اسکرو کمپنی) |
- ابتدائی ٹائٹل رپورٹ پر نظر ثانی کے بعد اسے قرض دہندہ اور ریل اسٹیٹ ایجنٹ کے پاس بھیجا جارہا ہے - |
8. |
|
|
|
| ( ریل اسٹیٹ ایجنٹ) |
- خریدار کو انکشافی رپورٹ دی جارہی ہے - |
9. |
|
|
|
| (ٹیم کے تمام ممبران ) |
- ابتدائی ٹائٹل رپورٹ پر نظر ثانی کی جارہی ہے- |
10. |
|
|
|
| (قرض دہندہ/قرض افسر ) |
- مطلوبہ قرض کا انتخاب ہورہا ہے - |
11. |
|
|
|
| ( ریل اسٹیٹ ایجنٹ) |
معاینہ پر نظر ثانی ہو رہی ہے اور غیر یقینی کیفیت کو زائل کیا جارہا ہے –
|
12. |
|
|
|
| ( ریل اسٹیٹ ایجنٹ) |
- قرض سے غیر یقینی امور کا خاتمہ اور زر ضمانت بڑھایاجارہا ہے اگر ضروری ہوا-
|
13. |
|
|
|
| (ٹائٹل اور اسکرو کمپنی) |
– اضافہ شدہ فنڈ کی وصولیابی - |
14. |
|
|
|
| (قرض دہندہ/قرض افسر ) |
- قرض کی منظوری کے لئے وثیقوں کی آخری جمع بندی –
|
15. |
|
|
|
| (ٹائٹل اور اسکرو کمپنی) |
اسکرو ایجنٹ اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ ٹائٹل رپورٹ غلطیوں سے مبرا ہے نیز جملہ اضافی ہدایات کو پوری کرتی ہے - |
16. |
|
|
|
| (قرض دہندہ/قرض افسر ) |
یہ مجموعہ قرض دہندہ(خطرہ کا جائزہ لینے والے) کو آخری منظوری کے لئے بھیجا جاتا ہے -
|
17. |
|
|
|
| ( ریل اسٹیٹ ایجنٹ) |
- مخفی نقائص کے خلاف انسورنش کے لئے ایک ایجنٹ کے انتخاب پر تبادلہ خیال-
|
18. |
|
|
|
| (قرض دہندہ/قرض افسر ) |
قرض منظور ہوتاہے اورقرض کے وثیقے تیار کرنے کا حکم صادر کیا جاتا ہے –
|
19. |
|
|
|
| (ٹائٹل اور اسکرو کمپنی) |
- قرض کے وثیقے ٹائٹل کمپنی کو بھیجے جاتے ہیں - |
20. |
|
|
|
| (ٹائٹل اور اسکرو کمپنی) |
جائداد کے مالک کے مخفی نقائص کی انسورنش کا حکم صادر ہوتاہے(وارنٹی)-
|
21. |
|
|
|
| ( ریل اسٹیٹ ایجنٹ) |
- کھاتہ بند کرنے کی تاریخ اور سودے کا کھاتہ بند کرنے کے لئے مطلوبہ بیلنس کی تصدیق کی جاتی ہے - |
22. |
|
|
|
| ( ریل اسٹیٹ ایجنٹ) |
- ریل اسٹیٹ ایجنٹ کھاتہ بند کرنے کی آخری ہدایت دیتا ہے- |
23. |
|
|
|
| (قرض دہندہ/قرض افسر ) |
- اسکرو ایجنٹ کے ساتھ قرض کی آخری شرائط پر نظر ثانی کی جاتی ہے –
|
24. |
|
|
|
| (ٹائٹل اور اسکرو کمپنی) |
- اسکرو کی ہدایات تیار کی جارہی ہیں - |
25. |
|
|
|
| (مشتری کی طرف سے) (ٹائٹل اور اسکرو کمپنی) |
- اسکرو کی ہدایات پردستخط ہورہے ہیں(بائع اورمشتری دونوں کی طرف سے) اور قرض کے وثیقے پر بھی دستخط ہورہی ہے |
26. |
|
|
|
| (ٹائٹل اور اسکرو کمپنی) |
دستخط شدہ وثیقے مخفی نقائص کی انسورنش پالیسی کے ساتھ قرض دہندہ کو لوٹا دئے جاتے ہیں - |
27. |
|
|
|
| ( ریل اسٹیٹ ایجنٹ) |
جائداد کا آخری معاینہ - |
28. |
|
|
|
| (قرض دہندہ/قرض افسر ) |
قرض کی فائل پر نظرثانی- |
29. |
|
|
|
| (قرض دہندہ/قرض افسر ) |
- پیسوں کا تبادلہ ہورہا ہے - |
30. |
|
|
|
| (ٹائٹل اور اسکرو کمپنی) |
- مشتری فنڈ بیلنس کو اسکرو اکاؤنٹ میں جمع کرتاہے- |
31. |
|
|
|
| (ٹیم کے تمام ممبران ) |
ٹیم فیصلہ کرتی ہے کہ کھاتہ بند کرنے کے لئے دوسرے اقدامات ضروری ہیں –
|
32. |
|
|
|
| (ٹائٹل اور اسکرو کمپنی) |
- کاؤنٹی دفتر میں وثیقے(کاغذات)کا اندراج ہوتاہے- |
33. |
|
|
|
| (ٹائٹل اور اسکرو کمپنی) |
- سودا بند ہورہا ہے- آخری حساب وکتاب ہوتاہے: چیک بناکے بھیجے جاتے ہیں، حساب وکتاب کا آخری بیان تیار کیا جاتا ہے اور تمام فریقوں کو بلا کے کھاتہ بند کرنے کی اطلاع دی جاتی ہے-
|
34. |
|
|
|
| ( ریل اسٹیٹ ایجنٹ) |
نئے مالک کو چابھیاں سونپ دی جاتی ہیں - |
35. |
|
|
|