پہلا منصوبہ اپنی جائداد کے تبادلے یا فروخت کے نتیجے میں عائد ہونے والے ٹیکس کے بارے میں کسی وکیل یا سی پی اے سے رجوع کریں – آئی پی ایکس مخصوص ٹیکس کے عواقب کے بارے میں کوئی مشورہ نہیں دے سکتا –
معاہدہ آپ کے فروخت کے معاہدے میں § 1031 تعاون کی دفعہ کا ہونا ضروری ہے –معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد اسکریو کھولیں اور ایک ابتدائی ٹائٹل رپورٹ کا آرڈر دیں –
معاہدہ آئی پی ایکس § 1031 اسکریو بند کرنے سے قبل اپنے معاہدے اورابتدائی ٹائٹل رپورٹ آئی پی ایکس کو بھیجیں –
وثیقہ نویسی آئی پی ایکس آ پ کے تبادلے اور کام کا مسودہ تیار کرے گی جس میں ہمیں با صلاحیت درمیانی فروخت کنندہ کا کام تفویض کیا جائےگا – جملہ وثائق کو آ پ کے اسکریو آفیسر کو بھیج دیا جائےگا – آپ ان کی کاپیاں طلب کرسکتے ہیں – تبادلے کے ان وثائق کو بند کرنے سے قبل ان پر دستخط ہونا لازمی ہے –
متروکہ جائداد پر اسکریو بند ہو جاتا ہے تبادلے کی آمدنی کے ساتھ آ خری حساب کی ایک کاپی آئی پی ایکس کو بھیج دی جاتی ہے – تبادلہ کرنے والا اسکریو سے نقد وصول کرسکتا ہے لیکن وہ فنڈ قابل ٹیکس بوٹ ہوگا - آئی پی ایکس کو بھیجے گئے فنڈ پر 45 دنوں کی پابندی ہوگی – اگر تبادلہ کرنے والا کسی متبادل جائداد کی شناخت کر لیتا ہے تو پھر 180 دنوں تک یا اس مدت تک جتنے میں متبادل جائداد حاصل کرلی جاتی ہے – اسکریو بند ہونے کی تاریخ 45 دن کی شناخت کی مدت اور 180 دن تبادلے کی مدت سے شروع ہو جاتی ہے –
شناخت آئی پی ایکس شناخت کے ایک فارم کے ساتھ ایک تبادلہ کنندہ فراہم کرے گی – یہ سناخت تحریری طور پر ہونی چاہئے جس پر تمام تبادلہ کنندوں کی دستخط ہو اور پھر 45 ویں دن کی آدھی رات تک ہمارے پاس واپس بھیج دی جائے – تبادلہ کنندہ دوسری پارٹیوں کی بھی شناخت کر سکتا ہے – ہم ضابطے کی ایک کاپی بھی شناخت کے فارم کے ساتھ مہیا کرتے ہیں- اگر چہ تبادلے کی مقررہ میعاد پر نظر رکھنے کی تمام تر ذمہ داری تبادلہ کنندہ کی ہوتی ہے پھر بھی آئی پی ایکس اپنی طرف سے ایک نوٹس بھیج دیتی ہے –
تبادلے کا معاہدہ آ پ کے تبادلے کے معاہدہ میں § 1031 تعاون کی ایک دفعہ کا ہونا بھی ضروری ہے- پھر جب معاہدے پر دستخط ہو جائے تو اسکریو کھولیں اور ایک ابتدائی ٹائٹل رپورٹ کا آرڈر دیں –
وثیقہ نویسی اسکریو بند کرنے سے قبل اپنے معاہدے اورابتدائی ٹائٹل رپورٹ آئی پی ایکس کو بھیجیں – ہم ان وثائق کا مسودہ تیار کریں گے جس میں خود کو ایک با صلاحیت درمیانی خریدار کا کام تفویض کریں گے – جب اس تفویض کا کام مکمل ہو جائےگا تو آئی پی ایکس متبادل اسکریو کو معاہدے کے مطابق جمع شدہ رقم بھیج سکتی ہے –
تبادلے کی جائداد پر اسکریو بند ہو جاتا ہے تبادلے کے فنڈ کے مطالبے کے ساتھ تخمینے کے آخری حساب کی ایک کاپی آئی پی ایکس کو بھیجی جائےگی - آئی پی ایکس اس مطالبہ شدہ فنڈ کو بند ہونے والے اسکریو کو ٹیلیفون کے ذریعہ منتقل کر دے گی –
ٹیکس کا التوا آئی پی ایکس کے لئے یہ ضروری ہے کہ وہ آ مدنی کو اپنے تصرف میں لے اور باقی ماندہ رقم کو خزانہ میں بھیجنے سے قبل آمدنی کے ٪3 /31 کو فرینچائز ٹیکس بورڈ کو روانہ کرے- دونوں اسکریو کے آخری حساب کے بیان کو اپنے ٹیکس تیار کرنے والے کے لئے محفوظ کرلیں-
|