سہارا ، ریئل اسٹیٹ ساؤتھ ایشین ایسوسیئیشن آف امریکہ کا ایک مہم ہے کہ ساؤتھ ایشین امریکن ریئل اسٹیٹ پروفیشنلز کویہ موقع فراہم کرایا جائے کہ وہ ساؤتھ ایشین ہاؤسنگ مارکیٹ میں کام کرنے والے دوسرے ریئل اسٹیٹ پروفیشنلز سے ملکی سطح پر نٹورک کے ذریعہ جڑ جائیں جس سے ان کی عام کامیابی کو ترقی حاصل ہو۔
سہارا ، ساؤتھ ایشین اسسٹینس ریسورس ایجنسی آف امریکہ نے ایس۔اے۔آر۔ای۔اے۔اے کے تحت کمیونیٹی آوٹریچ پروگرام شروع کیاہے جس کے ذریعہ پہلی مرتبہ گھر خریدنے والوں کو ان کی مادری زبان میں گھر خریدنے اور قرض کے لیے ضمانت کے عمل کو سمجھنے کے قابل بنانے کے لیے کثیر زبانی ہاؤسنگ ریسورس سنٹرفراہم کریگا تاکہ وہ لوگ ساؤتھ ایشین امریکنز کے درمیان ہوم آونرشپ کو بڑھانے کو سمجھ سکیں۔
|